اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1325 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان…

Shabaz Shareef

کرغستان ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی خبر درست نہیں، بشکیک داخلہ امور سربراہ

بشکیک: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے داخلی امور کے سربراہ نے طلبہ کے درمیان تصادم میں جانی نقصان کی اطلاعات کی تردید کردی۔ بشکیک کے داخلی امور کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ 13 مئی کو یونیورسٹی ہاسٹل میں…

پاکستان اور آئی ایم ایف میں پالیسی سطح کے مذاکرات 20 مئی سے شروع

اسلام آباد: معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران نئے قرض کے حجم پر بھی بات فائنل ہو گی،…

IMF

شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا

ہنوئی:ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے کیروگی ایونٹ کے 54 کیٹیگری کے فائنل میں سعودی عرب کے حمدی ریاد نے پاکستان کے شاہ زیب خان کو شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ ویتنام میں ہونے والی چیمپئن شپ کے فائنل…

غزہ کو اضافی امداد فراہم کرنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی امداد بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر قومی سلامی امریکا جان کربی نے کہا…

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

اسلام آباد: وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے پر دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ پرائم منسٹر آفس پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ فائنل

لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 ارکان کے نام فائنل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سکواڈ میں 5 فاسٹ باؤلرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک سپنر شامل ہوگا۔…

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، مزید ایک روپے 47 پیسے مہنگی

اسلام آباد : حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں ہو گی،…

رفح میں کسی بھی آپریشن سے قبل شہریوں کا تحفظ ناگزیر ہے : لائیڈ آسٹن

واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع لائیڈ آسٹن نےاسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطے میں زور دیا ہے کہ رفح میں کسی بھی ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد کے بلاتعطل بہاؤ کو یقینی…

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز جاری، سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آ کر…