بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 393 خبریں موجود ہیں

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی جہاں 37 افراد ہلاک اور 70 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی جنوبی ریاست میں…

برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، حکمران جماعت کو شکست

لندن: برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے مطابق لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے…

غزہ میں تباہ شدہ مکانات کی تعمیرِنومیں 80 برس لگ سکتے ہیں : یواین

جینیوا: اقوام متحدہ کاکہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت ماضی کی طرح جاری رہی توغزہ کے تباہ شدہ مکانات کی تعمیرِنو میں 80 سال لگ سکتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) کی جائزہ رپورٹ…

Gaza

برازیل :بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 29 افراد ہلاک

ساؤپاؤلو:برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سول میں مسلسل چار دنوں سے جاری شدید بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے بعدطوفان کے باعث 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتہ ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ریو گرانڈے ڈو…

Barazil

امریکا کا روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

واشنگٹن :امریکا نے روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال…

Russia

57 امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط

واشنگٹن : غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کے لیے 57 امریکی ڈیموکریٹس نے ایک کھلے خط پر دستخط کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ وہ رفح پر اسرائیلی حملے کو روکنے کے لیے ہر…

Joe Biden

ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان

انقرہ: ترکیے کے وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بنے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انقرہ میں…

Turky

اسرائیلی کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہید

غزہ: جنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کی خبروں کے دوران صیہونی ریاست کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔ وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24…

امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹیوں کے طلبہ بھی غزہ کے حق میں طلبہ باہرنکل آئے

پیرس:امریکی یونیورسٹیوں کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی طلبہ غزہ کے حق میں احتجاج کیلئے باہر نکل آئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس کی سوربون یونیورسٹی میں مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیمپ لگایا تاہم پولیس…

Gaza

غزہ تنازع حل کرنے کیلئے رابطے تیز، امریکی صدر کے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون

کراچی: امریکا کی جانب سے غزہ تنازع حل کرنے کیلئے رابطے تیز کر دیئے گئے، اس حوالے سے امریکی صدر نے قطر اور مصری سربراہوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر…