اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1242 خبریں موجود ہیں

شعبہ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماوں میں شامل

اسلام آباد: پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ٹایم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماوں کی فہرست میں ڈاکٹر شہزاد بیگ…

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائیشیا میں شروع ہو گا

کوالالمپور: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائیشیا میں شروع ہو گا۔ یہ ٹورنامنٹ 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا ، ایونٹ میں میزبان ملائیشیا سمیت چھے ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس…

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی جہاں 37 افراد ہلاک اور 70 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی جنوبی ریاست میں…

برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، حکمران جماعت کو شکست

لندن: برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے مطابق لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے…

قرضوں پر انحصار کے باعث پاکستان کا معاشی ماڈل غیر پائیدار ہے: عالمی بینک

لاہور: عالمی بینک نے کہا ہے کہ قرضوں پر انحصار کی وجہ سے پاکستان کا معاشی ماڈل غیر پائیدار ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے زیر اہتمام مالیاتی اور گورننس اصلاحات پر ہونے والے مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے…

تاریخ ساز دن: پہلا پاکستانی سیٹلائٹ’ آئی کیوب کیو‘ چاند پر روانہ

اسلام آباد: پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ ہوگیا۔ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب کیو کی مدد سے چاند کی سطح کی تصاویر اور معلومات حاصل کی جائیں…

I Cube Q

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 71 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 71…

Stock Exshange

میڈرڈ اوپن ٹینس: مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

میڈرڈ : میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مردوں کے سنگلز…

Open Tanis

غزہ میں تباہ شدہ مکانات کی تعمیرِنومیں 80 برس لگ سکتے ہیں : یواین

جینیوا: اقوام متحدہ کاکہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت ماضی کی طرح جاری رہی توغزہ کے تباہ شدہ مکانات کی تعمیرِنو میں 80 سال لگ سکتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) کی جائزہ رپورٹ…

Gaza

برازیل :بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 29 افراد ہلاک

ساؤپاؤلو:برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سول میں مسلسل چار دنوں سے جاری شدید بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے بعدطوفان کے باعث 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتہ ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ریو گرانڈے ڈو…

Barazil