ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 88 خبریں موجود ہیں

تاریخ ساز دن: پہلا پاکستانی سیٹلائٹ’ آئی کیوب کیو‘ چاند پر روانہ

اسلام آباد: پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ ہوگیا۔ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب کیو کی مدد سے چاند کی سطح کی تصاویر اور معلومات حاصل کی جائیں…

I Cube Q

فائبر کیبل میں کٹ لگنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار

سنگاپور: سنگارپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل میں کٹ لگنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور سے پاکستان اور یورپ…

سعودیہ کے مقامات کی معلومات کیلئے ’روح السعودیہ‘ پورٹل متعارف

ریاض :سعودی ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کی سہولت کے لیے ’روح السعودیہ‘ (وزٹ سعودی عرب ) کے عنوان سے پورٹل متعارف کرا دیا۔ سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق پورٹل میں جامع گائیڈ موجود ہے جس کے ذریعے…

گوگل میپس کا نیا فیچر جو صارفین کی جان بچانے میں مدد فراہم کرے گا

گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کی جان بچانے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوگا۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام…

Goodle Map

تاحال کوئی اے آئی چیٹ بوٹ انسانیت کیلئے خطرہ نہیں: مارک زکر برگ

نیویارک:میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ نے لاما 3 لارج لینگوئج ماڈل پر مبنی نئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کو بہترین قرار دیا ہے۔ مارک زکربرگ کے مطابق میٹا کا نیا اے آئی ماڈل دیگر ماڈلز…

Mark Zuckerberg

میٹا کا اے آئی سے تیار مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا:میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔ کمپنی کے…

واٹس ایپ کا ویڈیو کے لیے نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے جاری کیے گئے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ویڈیو کے حوالے سے ایک فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک…

خلائی مشاہدے کے لیے بنایا گیا اب تک کا سب سے بڑا کیمرا

کیلیفورنیا: دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔ رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو…

گوگل انکوگنیٹو موڈ میں جمع صارفین کا پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضا مند

نیو یارک :ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک مقدمے کے تفصیہ کے لیے اپنے براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ استعمال کرنے والے صارفین کی اربوں ڈیٹا انٹریز ڈیلیٹ کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس…

Google

سائنسدانوں نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا

لندن :محققین نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، یہ رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا ہے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک انٹرنیشنل ٹیم نے مختلف تجربات…