صحت

اس کیٹا گری میں 59 خبریں موجود ہیں

شعبہ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماوں میں شامل

اسلام آباد: پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ٹایم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماوں کی فہرست میں ڈاکٹر شہزاد بیگ…

پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار

سان فرانسسکو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پھلوں، سبزیوں، گری دار میوہ جات اور سالم اجناس سے بھرپور غذائیں پروسٹیٹ کینسر کے پھیلنے کے امکانات تقریباً 50 فیصد تک کم کرسکتی ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو میں کی…

جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹس

لوگوں کا اپنی صحت کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے سپلیمنٹس استعمال کرنا ایک عام بات ہے کیونکہ سپلیمنٹس آپ کی روزمرہ خوراک کو متوازن رکھنے میں مدد دیتے ہیں اور تمام ضروری وٹامنز اور معدنیات فراہم کرتے ہیں۔تاہم کچھ…

خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

ٹوکیو: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپتال میں داخل خواتین کے مرنے کا امکان اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ان کی ڈاکٹر خود بھی ایک خاتون ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علاج کرنے والے ڈاکٹروں…

ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق

سرے: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس چھاتی، باول اور لبلبے کے کینسر کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے۔ یونیورسٹی آف سرے میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ…

diabetes

ذیا بیطس کی دوا پارکنسنز بیماری کی رفتار سست کر سکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذیا بیطس کی دوا رعشے کا مرض بڑھنے کی رفتار کو سست کر سکتی ہے۔ یہ پیش رفت مستقبل میں بیماری سے نمٹنے کے لیے بطور ایک اہم قدم شمار کی جا…

Diabetes

دنیا کی مہنگی ترین مشروم

ماتسوکے (Matsutake) نام کی جاپانی مشروم دنیا کی مہنگی ترین مشروم ہے جس کی قیمت 500 ڈالر (1 لاکھ 39 ہزار) فی 453 گرام ہے۔ ماتسوکے مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں امریکا میں بھی اگتی ہے لیکن صرف…

پھیپھڑوں کے کینسر سے بچانے والی ویکسین پر کام جاری

لندن: سائنس دان پھیپھڑوں کے کینسر کی ایک ایسی ویکسین پر کام کر رہے ہیں جو تحقیق کے مطابق 90 فی صد تک کیسز کو روکنے میں موثر ثابت ہوگی۔ یہ ویکسین مدافعتی نظام کو بیماری کی ابتدائی علامات کی…

ڈپریشن مردوں سے زیادہ خواتین کو متاثر کرتا ہے، تحقیق

ٹوکیو: ماہرین کا کا کہنا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا امکان مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع…

چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ متعارف

ہینوور: محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی محققین کی ایک ٹیم…