بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 413 خبریں موجود ہیں

کرغستان ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی خبر درست نہیں، بشکیک داخلہ امور سربراہ

بشکیک: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے داخلی امور کے سربراہ نے طلبہ کے درمیان تصادم میں جانی نقصان کی اطلاعات کی تردید کردی۔ بشکیک کے داخلی امور کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ 13 مئی کو یونیورسٹی ہاسٹل میں…

غزہ کو اضافی امداد فراہم کرنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی امداد بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر قومی سلامی امریکا جان کربی نے کہا…

رفح میں کسی بھی آپریشن سے قبل شہریوں کا تحفظ ناگزیر ہے : لائیڈ آسٹن

واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع لائیڈ آسٹن نےاسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطے میں زور دیا ہے کہ رفح میں کسی بھی ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد کے بلاتعطل بہاؤ کو یقینی…

غزہ کے مستقبل پرحماس کے بغیرکسی انتظامی منصوبے کوتسلیم نہیں کرینگے: ہنیہ

غزہ :حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے مستقبل پرحماس کے بغیرکسی انتظامی منصوبے کوتسلیم نہیں کرینگے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کو…

Hania

غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے جاری، شہادتیں 35ہزار233 ہوگئیں

غزہ : غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین سات ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے دوران اب تک فلسطینی شہادتوں کی تعداد 35ہزار 233 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک…

Gaza

ہم نے ابھی تک رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا : امریکا

واشنگٹن :غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تا حال رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی…

افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک، آسٹریلوی فوج کے وکیل کو قید

کینبرا: آسٹریلیا میں افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی فوج کے وکیل کو سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی عدالت نے فوج کے ایک سابق وکیل ڈیوڈ میک برائیڈ کو افغانستان جنگ…

ممبئی : طوفان کے باعث بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

ممبئی : بھارت کے شہر ممبئی میں گزشتہ شام شدید طوفان کے دوران ایک بڑا بل بورڈ گرنے سے اب تک 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے گھٹ کوپر میں شدید طوفان کے باعث…

یقین نہیں کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے : امریکا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ ’امریکہ اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے تاہم اسرائیل کو فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے…

Amirca

شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیرکسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے: امریکہ

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا شہریوں کے تحفظ کے لیے قابل اعتماد منصوبے کی عدم موجودگی میں رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک…