پاکستان

اس کیٹا گری میں 449 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

اسلام آباد: وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے پر دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ پرائم منسٹر آفس پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز جاری، سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آ کر…

آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے۔ شہبازشریف نے آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دن…

اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائردرخواست خارج

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار…

Ishaq Dar

مقدمات سے تھک گئے، اس سے بہتر ہے ہمیں سزا دی جائے: شیخ رشید

راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ ہم ان مقدمات سے تھک گئے ہیں، اس سے بہتر ہے کہ ہمیں سزا دی جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…

اسحاق ڈار کی چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام…

Ishaq Dar

دبئی میں 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں، غیرملکیوں کا ڈیٹا لیک، پاکستانیوں کا دوسرا نمبر

دبئی:متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں غیر ملکیوں کی جائیدادوں کا ڈیٹا لیک ہوگیا۔ دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں…

ظل شاہ قتل کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت…

گندم خریداری کا معاملہ: پنجاب حکومت کا کسانوں کو کسان کارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں…

Gundam

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر بھی غور ہوگا۔ اجلاس…

Shabaz Shareef