Intrestiting 1

دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو گا

لاہور: آج 21 مارچ کو دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

آج دن اور رات کا دورانیہ 12،12 گھنٹوں پر محیط ہو گا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔

ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج اپنا سفر طے کرتے ہوئے اس نقطہ آغاز پر پہنچے گا جہاں اس نے پہلے روز اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔

واضح رہے کہ 21 مارچ نئے شمسی سال کا آغاز ہے بعض ممالک میں نئے شمسی سال کے پہلے دن کو عید کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں