پاکستان

اس کیٹا گری میں 449 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کےخلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست مسترد کرنےکا فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر 2022 کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینےکا فیصلہ سنایا تھا۔ چیئرمین…

نواز مولانا ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور مشترکہ صدارتی امیدوار پر مشاورت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے جس میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر مشاورت ہوئی۔جمعیت علمائے…

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل

سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی میں آگے نکل آئے ہیں : نگران وزیراعظم

کوئٹہ :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چینی سفیر نے گوادر میں سمندری پانی کو…

سی پیک

سیکرٹری خزانہ نے انتخابات کے لئے فوری فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد:سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے فوری طور پر انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔فنڈز کی عدم فراہمی پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال کو طلب کیا تھا،…

سیکرٹری خزانہ

الیکشن کمیشن کی مالی ضروریات پوری کرنے سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش نہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی مالی ضروریات پوری کرنے سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ کابینہ نے…

مرتضیٰ سولنگی

سموگ تدارک کیس: دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10 لاکھ جرمانے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10، 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، ڈی جی…

سموگ تدارک کیس

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے دوسرے سالانہ نہم اور دہم کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نہم اور دہم کے دوسرے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔جماعت نہم میں کامیابی کا تناسب 76.99 فیصد اور جماعت دہم میں 65.91 فیصد رہا، جماعت…

سالانہ امتحانات 2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بطورسپہ سالار ایک سال مکمل،عوام کارکردگی سے خوش

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بطور سپہ سالار ایک سال مکمل ہو گیا، عوام نے جنرل عاصم منیر کی ایک سالہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔جنرل سید عاصم منیر نے بطور آرمی چیف اپنا پہلاایک…

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی

جنیوا: پاکستان کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی ملی ہے جس میں بھارت کی پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی مذموم کوشش بری طرح ناکام ہوگئی۔اقوام متحدہ میں یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر کے لیے ہونے والے…

سیاسی انتقام ہارگیا،اب مہنگائی اورمعاشی بدحالی کوشکست دینی ہے،شہبازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہار گیا، اب مہنگائی اور معاشی بدحالی کو شکست دینی ہے، ہم الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات…