پاکستان

اس کیٹا گری میں 449 خبریں موجود ہیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو…

Election Commisition

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔ وفاقی…

Supreme Court Of Pakistan

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے تاہم دورے کے حوالے سے…

Muhammad Bin Sulman

مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان

اسلام آباد: حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان وزراتوں کی تقسیم کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیرخارجہ واپسی…

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گندم درآمد سکینڈل کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران…

Shabaz Shareef

گندم خریداری معاملہ: لیگی قائدین آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے، وزیراعظم بھی طلب

لاہور: پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین آج ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف…

PMLN

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے مشکور ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر…

Shabaz Shareef

بلوچستان؛ مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق تربت اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی ہے۔ جمعہ کی علی…

سرحدی کشیدگی :ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

پاک افغان اور ایران افغان سرحدوں پر کشیدگی اور جھڑپوں میں بھی اضافہ ہوا ہے ایران نے دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2021ءمیں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے…

اپنی آئینی حدود کوبخوبی جانتے، دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

رسالپور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے…

Army Chief