کھیل

اس کیٹا گری میں 281 خبریں موجود ہیں

بابر اعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر

پرتھ: بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انھوں نے یہ رنز 49.08…

بابر اعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

کوالالمپور: پاکستان کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کرلی۔کوالالمپور میں ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔پاکستان کی جانب…

پرتھ ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

پرتھ:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ہے اور پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 271 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔پاکستان ٹیم نے تیسرے…

پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ

لاہور: قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں مسلسل نظر انداز ہونے پر پاکستان سپر لیگ PSL کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کےلیے ڈرافٹ دو روز قبل لاہور میں ہوئے تھے…

سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے دوران تین میچز پر مشتمل…

پرتھ ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز کیلئے وکٹ لینا مشکل ہوگیا

پرتھ کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اوپنر ڈیوڈ وارنر نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور عثمان خواجہ کے ہمراہ پہلی وکٹ کی شراکت میں 126 رنز بنائے تاہم خواجہ 41 رنز…

جنوبی افریقا کے تبریز شمسی پی ایس ایل 9 کیلئے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

کراچی: جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے اسپنر تبریز شمسی پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کیلیے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔افریقی بولر نے سماجی رابطے کی سائٹ پر مداحوں کو خوش خبری سنائی اور بتایا کہ ’میں پی…

انڈر19 ایشیا کپ : پاکستان، افغانستان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی: انڈر19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان افغانستان کو 83 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نیپال کو 7…

بلوچستان ایجوکیشن بورڈ کی ٹیموں کے چناﺅ کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز 13 دسمبر سے شروع ہونگے

کوئٹہ : بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام بلوچستان ایجوکیشن بورڈ کی ٹیموں کے چناﺅ کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز 13 دسمبر سے شروع ہونگے۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر…

Balochistan education sports

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر کو پرتھ میں کھیلا جائے گا

پرتھ: پاکستان نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔قومی شاہینوں نے واکا گراو¿نڈ میں بھرپور پریکٹس کی جس میں فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو…

Pakistan Vs Australia