کھیل

اس کیٹا گری میں 281 خبریں موجود ہیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز

لاہور: سیکورٹی وجوہات کی بنا پر چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی وینیو تک محدود کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیینز ٹرافی کے مجوزہ…

Indian Team

نائلہ کیانی دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کرنے کیلئے تیار

لاہور:پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مکالو کی اونچائی 8485 میٹر ہے اور یہ ایورسٹ کے جنوب مشرق سے 19 کلو میٹر فاصلے…

Naila Kayani

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگی

لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شمولیت پر جولائی میں آئی سی سی سالانہ کانفرنس میں بات ہوگی۔پاکستان کو آخری بار کسی آئی سی سی ایونٹ کے میچز کروانے کا موقع1996میں ملا تھا،اس وقت بھارت اور سری لنکا کے…

چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان میں میزبانی کیلیے شیڈول آئی سی سی کو ارسال کردیا گیا، جس میں بھارت کے میچز پاکستان میں ہی رکھے گئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن…

حب ریلی کراس کونیا چیمپئن مل گیا، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح

کراچی : حب ریلی کراس کو نیا چیمپئن مل گیا ، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح قرار پائے۔حب ریلی کراس میں پاکستان بھر سے 54 ریسرز ایکشن میں دکھائی دیے ، بلوچستان کے جیاند ہوت نے 34…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ : قومی ٹیم کا انتخاب 28 اپریل کوہو گا

لاہور: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب 28 اپریل کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق تین ممبران پر مشتمل آزاد سلیکشن بورڈ ٹیم کا انتخاب کریگا۔قومی ٹیم کے کوچ رولینٹ آلٹمنس سلیکشن بورڈ کے چیئرمین ہونگے، ڈپٹی…

عامر خان پاکستان میں باکسنگ کے مقابلے نہ ہونے پر مایوس

لاہور: سابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پاکستان میں باکسنگ کے مقابلے نہ ہونے پر مایوس ہوگئے۔ عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آتا جاتا رہتا ہوں، پہلے میری یہاں اکیڈمی تھی، اب یہ…

Amir Khan

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور کے قذافی…

Cricket

میڈرڈ اوپن: ہسپانوی ٹینس سٹاررافیل نڈال کا مینزسنگلزمیں فاتحانہ آغاز

میڈرڈ: سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ایک اور 22 گرینڈ سلام ایونٹس کے فاتح رافیل نڈال میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ…

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی نے برائٹن اینڈ ہووالبیون کوہرادیا

لندن : دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے ایک میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیم کوبا آسانی 0-4 گول سے ہرا دیا،یہ مانچسٹر سٹی کی ٹیم کی ای ایل پی میں…