کھیل

اس کیٹا گری میں 281 خبریں موجود ہیں

ٹی20 ورلڈکپ: 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اولمپک لیجنڈ یوسین بولٹ کو مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر بنانے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یوسین بولٹ کا بطور…

ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی آج رات اسلام آباد پہنچے گی

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق ٹرافی اپنے اس تین روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور…

T20 Trophy

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ آج سے شروع

لاہور:پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ آج سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہوگا . ٹورنامنٹ کا فائنل 12مئی کو کھیلا جائیگا۔ 50اوورز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں سات ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں. جن میں سوئی ناردن گیس…

President Cup

چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم

آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کی میزبانی کو لیکر بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستان کرکٹ مخالف مہم چلانے میں سرگرم ہوگیا۔ بھارت کے مقامی میڈیا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے عہدیدار سے بار کرتے…

پی ایس بی نیشنل کوچنگ سنٹرکراچی کی جدید طرزتعمیرکا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی) نیشنل کوچنگ سنٹر کراچی کو جدید طرز پر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کھیلوں کی جدید سہولیات کی فراہمی دو مرحلوں میں مکمل کی جائیگی ، تعمیر کے بعد کوچنگ سنٹر کیسا…

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

انگلینڈ کے کرکٹ اسٹیڈیمز پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت میں دو طرفہ ٹیسٹ سیریز کی بحالی میں انگلینڈ متوقع نیوٹرل وینیو ہو سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے…

PAk India

دوہرے ٹائٹل کے میچ میں قومی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو ناک آؤٹ کردیا

بنکاک:ایشین باکسنگ فیڈریشن اور ورلڈ باکسنگ کونسل کے ٹائٹل کی فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر پتونگ پونگ کو ناک آؤٹ کردیا۔ شہیر آفریدی نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں تھائی باکسر کو…

Boxing

دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم

نئی دہلی: دبئی ایئرپورٹ پر فلائٹس میں تاخیر کی وجہ سے بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دیپک پونیا اور سجیت کلکل 3 روز دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے…

Olympic

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان کے نئے اور پرانے استاد کیویز کو سبق پڑھانے کیلیے بے چین ہیں جب کہ دوسرا ٹی 20 میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ سے ہوم ٹی20سیریز کو رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ…

کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا

پاکستانی کراٹے ماسٹر نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو ایونٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران تھپڑ جڑدیا۔ ہفتے کو دبئی میں کراٹے کمبیٹ 45 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کراٹے ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے…