ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 90 خبریں موجود ہیں

گوگل کروم میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

گوگل کروم میں آخرکار اس فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ویب سائٹس کی جانب سے صارفین کی آن لائن سرگرمیوں کی ٹریکنگ کو ناممکن بنا دے گا۔گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز (cookies) استعمال…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستاروں کی بارش کا نظارہ

واشنگٹن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے قدرت کا دلکش نظارہ اس وقت کیا جب انہوں نے آسمان سے ستاروں کی بارش برستی دیکھی۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق چند روز قبل انسانی آنکھ نے قدرت کا دلکش اور…

ایپل کی جانب سے نیا سکیورٹی فیچر متعارف

نیویارک: آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کی جانب سے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایپل نے آئی فونز کی سکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے آئی او ایس 17.3 بیٹا میں ایک نئے فیچر…

مہنگائی کے باوجود پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کھانے پینے کی اشیا تلاش کی

کراچی: سرچ انجن گوگل نے سال 2023 میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی چیزوں، کھانے کی ترکیبوں، خبروں، شخصیات اور فلموں سمیت دیگر کیٹیگریز کی فہرست جاری کردی۔گوگل نے پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے انٹرنیٹ صارفین…

Most search in google in Pakistan

ایلون مسک نے سائبر ٹرک کی ترسیل کا اعلان کر دیا

ٹیکساس: ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اپنے تیار کر دہ سائبر ٹرک کی ترسیل جمعرات سے کرنے کا اعلان کر دیا۔ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ سائبر ٹرک کی…

گوگل ایپ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری

کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے کی جانب سرچ بار متعارف کرانے کے لیے آزمائش کر رہی ہے۔ابتدائی مراحل میں موجود یہ فیچر گوگل ایپ 14.48.26.29 بِیٹا ورژن میں پیش کیا…

برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت

اراراکوارہ: برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی…

گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جلد ہی عالمی سطح پر غیر فعال اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل شروع کر دے گی۔ گوگل کی جانب سے شروع کیے جانے والے اس آپریشن میں اکاؤنٹ میں موجود کروڑوں تصاویر، فائلیں اور ای…

انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ریلز کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں اس…

50 فیصد نوجوانوں نے ہوم ورک کیلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس 50 فیصد سے زائد نوجوانوں نے ای میل، اسکول کے کام یا نوکری کے کام کےلیے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کا استعمال کیا ہے۔برطانوی کمپنی نومینیٹ کی جانب…