ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 90 خبریں موجود ہیں

گوگل انکوگنیٹو موڈ میں جمع صارفین کا پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضا مند

نیو یارک :ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک مقدمے کے تفصیہ کے لیے اپنے براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ استعمال کرنے والے صارفین کی اربوں ڈیٹا انٹریز ڈیلیٹ کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس…

Google

سائنسدانوں نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا

لندن :محققین نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، یہ رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا ہے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک انٹرنیشنل ٹیم نے مختلف تجربات…

عراق میں ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان

بغداد:عراق میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کیلئے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے۔ عراقی وزیرمواصلات…

Tik Tok

ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت عید الفطر کے بعد تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال حسن نے صحافی شاکر محمود کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں…

X (Twiter)

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کنٹرول کرنے کے متعلق قرارداد منظور

نیو یارک : اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کو کنٹرول کرنے کیلئے قرارداد کی منظوری دے دی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے جس میں…

AI

ایکس کی بندش: پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب

پشاور: عدالت نے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور…

X Twiter

اسٹار شپ 5 برسوں کے دوران مریخ تک پہنچ جائے گا، ایلون مسک کی پیشگوئی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک انسانوں کو مریخ پر بسانا چاہتے ہیں۔مگر وہ کب تک ایسا کر سکیں گے یہ کہنا تو مشکل ہے، مگر انہوں نے اسٹار شپ کو مریخ پر پہنچانے کی مدت کی ضرور…

Science 1

’ایکس‘ میں طویل مضامین پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف

نیویارک: صحافیوں، کریٹیرز اور مصنفین کیلئے ’ایکس‘ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا گیا۔ آرٹیکلز نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین طویل تحاریر اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کر سکیں گے، اس فیچر میں بیسک ٹیکسٹ…

X

فیس بک اور انسٹاگرام کی عالمی بندش کے بعد زکربرگ کو 3 بلین ڈالر کا نقصان

فیس بک اور انسٹاگرام کی عالمی بندش کے بعد میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو صرف ایک دن میں تقریباً 3 بلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ زکربرگ کی رقم میں ایک دن میں 2.79 بلین ڈالر کی کمی…

Zuckerberg

مسافر طیارے سے زیادہ تیز چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی…