President Cup

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ آج سے شروع

لاہور:پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ آج سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہوگا .

ٹورنامنٹ کا فائنل 12مئی کو کھیلا جائیگا۔ 50اوورز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں سات ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.

جن میں سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ،واپڈا ، پی ٹی وی ،سٹیٹ بینک، ہائر ایجوکیشن کمیشن،کے آر ایل اور غنی گلاس شامل ہیں۔

مجموعی طور پر پچیس لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے ۔فاتح ٹیم کو ٹرافی کیساتھ پندرہ لاکھ روپے کا چیک ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں