اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1325 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے۔ شہبازشریف نے آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دن…

غزہ کے مستقبل پرحماس کے بغیرکسی انتظامی منصوبے کوتسلیم نہیں کرینگے: ہنیہ

غزہ :حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے مستقبل پرحماس کے بغیرکسی انتظامی منصوبے کوتسلیم نہیں کرینگے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کو…

Hania

مالی سال 24-2023 کی وسط سالہ میزانیائی جائزہ رپورٹ ایوان میں پیش

اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 24-2023 کی وسط سالہ میزانیائی جائزہ رپورٹ ایوان میں پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالیاتی پالیسی گوشوارہ برائے جنوری 2024 اور…

پاکستان سے سیریز: انگلش کھلاڑی آئی پی ایل ادھوری چھوڑ گئے

ممبئی:انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے واپس بلا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ بورڈ کی ہدایت پر انگلش کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن…

IPL

رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی…

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد: پاکستان نے کرغزستان کو 0-3 سے شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے، کرغزستان کیخلاف پاکستان نے…

غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے جاری، شہادتیں 35ہزار233 ہوگئیں

غزہ : غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین سات ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے دوران اب تک فلسطینی شہادتوں کی تعداد 35ہزار 233 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک…

Gaza

اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائردرخواست خارج

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار…

Ishaq Dar

انٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشاف

آکسفورڈ: عالمی سطح پر کی جانے والی ایک نئی تحقیق نے ماضی میں انٹرنیٹ کے استعمال سے جڑے خیالات پر سوالات اٹھا دیے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے 168 ممالک سے تعلق رکھنے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔پاکستان…