اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1325 خبریں موجود ہیں

ممبئی : طوفان کے باعث بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

ممبئی : بھارت کے شہر ممبئی میں گزشتہ شام شدید طوفان کے دوران ایک بڑا بل بورڈ گرنے سے اب تک 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے گھٹ کوپر میں شدید طوفان کے باعث…

ظل شاہ قتل کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت…

گندم خریداری کا معاملہ: پنجاب حکومت کا کسانوں کو کسان کارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں…

Gundam

وزیر خزانہ کی سٹیٹ اون انٹرپرائزز کی اسامیوں پر بھرتیوں کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز کا اجلاس ہوا جس میں اسٹیٹ اون انٹرپرائزز پالیسی 2023ء پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت…

Orangzaib

گیروڈی اٹالیہ ریس : نیدرلینڈز کے اولاو کویج نے نواں مرحلہ جیت لیا

روم :نیدرلینڈز کے اولاو کویج نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا نواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 107 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے…

Giro d'Italia cycle race

یقین نہیں کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے : امریکا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ ’امریکہ اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے تاہم اسرائیل کو فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے…

Amirca

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر بھی غور ہوگا۔ اجلاس…

Shabaz Shareef

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے

ڈبلن: بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا…

شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیرکسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے: امریکہ

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا شہریوں کے تحفظ کے لیے قابل اعتماد منصوبے کی عدم موجودگی میں رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک…

وزیراعظم نےآزادکشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد…