اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1320 خبریں موجود ہیں

پاکستان انڈر12 ٹینس ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد:پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستانی ٹیم اے ٹی ایف انڈر 12 ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے 17 مئی کو نیپال روانہ ہو گی۔ اے ٹی…

افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک، آسٹریلوی فوج کے وکیل کو قید

کینبرا: آسٹریلیا میں افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی فوج کے وکیل کو سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی عدالت نے فوج کے ایک سابق وکیل ڈیوڈ میک برائیڈ کو افغانستان جنگ…

دبئی میں 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں، غیرملکیوں کا ڈیٹا لیک، پاکستانیوں کا دوسرا نمبر

دبئی:متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں غیر ملکیوں کی جائیدادوں کا ڈیٹا لیک ہوگیا۔ دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں…

دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ

اوساکا: جاپانی سائنسدانوں کی جانب سے ٹوٹ جانے یا گر جانے والے دانتوں کی دوبارہ نشونما کیلئے دوا متعارف کرائی گئی تھی جس کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اب انسانوں پر آزمائش شروع کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس…

وزیر اعظم شہباز شریف کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے اہم جائزہ…

ممبئی : طوفان کے باعث بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

ممبئی : بھارت کے شہر ممبئی میں گزشتہ شام شدید طوفان کے دوران ایک بڑا بل بورڈ گرنے سے اب تک 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے گھٹ کوپر میں شدید طوفان کے باعث…

ظل شاہ قتل کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت…

گندم خریداری کا معاملہ: پنجاب حکومت کا کسانوں کو کسان کارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں…

Gundam

وزیر خزانہ کی سٹیٹ اون انٹرپرائزز کی اسامیوں پر بھرتیوں کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز کا اجلاس ہوا جس میں اسٹیٹ اون انٹرپرائزز پالیسی 2023ء پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت…

Orangzaib

گیروڈی اٹالیہ ریس : نیدرلینڈز کے اولاو کویج نے نواں مرحلہ جیت لیا

روم :نیدرلینڈز کے اولاو کویج نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا نواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 107 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے…

Giro d'Italia cycle race