بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 413 خبریں موجود ہیں

چین کے دارالحکومت میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں مسلسل 9 دن درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا، یہ 1951 کے بعد سے پہلا موقع ہے جب بیجنگ میں منفی 10 درجہ حرارت 9 دن تک برقرار رہا۔اس…

روس نے یوکرین کے اہم سٹریٹجک شہر پرقبضہ کرلیا

ماسکو :روس نے یوکرین کے اہم سٹریٹجک شہر مارینکا (Marinka) پر قبضہ کرلیا ہے۔خبر وں کے مطابق قبضے میں لیا گیا علاقہ مارینکا روس میں شامل ہوئے علاقے ڈونئیسک کے مضافات میں واقع ہے، روسی حکام کا کہنا ہے کہ…

غزہ میں جنگ جلد ختم نہیں ہوگی، نیتن یاہو

غزہ: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ جلد ختم نہیں ہوگی۔اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی پارٹی کے ارکان سے خطاب میں کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں شدت لائیں گے۔ غزہ میں جنگ جلد…

نائیجیریا؛ دو گروہوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک

ابوجہ: شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔خبروںکے مطابق یہ خونی جھڑپ کسانوں اور چرواہوں کے درمیان ہوئی۔ یہ دونوں گروہ سرحدی…

غزہ میں بچوں کی زمین سے آٹا سمیٹنے کی ویڈیو وائرل

غزہ کی پٹی کی ایک دل دہلانے دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں معصوم بچے زمین پر گِرا ہوا آٹا اپنے ہاتھوں سے سمیٹ کر تھیلوں میں ڈال رہے ہیں۔اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جہاں…

اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری، 400 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری جہاں مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی…

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر حملہ کیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 5 ہوگئیں جب کہ دیگر 3 اہلکار شدید زخمی ہیں۔بھارتی نشریاتی…

داؤد ابراہیم کےحوالے سے خبریں من گھڑت، جھوٹ کا پلندہ ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل ہونے…

داؤد ابراہیم کےحوالے سے خبریں من گھڑت، جھوٹ کا پلندہ ہیں، دفترخارجہ

اقوام متحدہ: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ تیسری بار ملتوی

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں مسلسل تیسرے روز بھی ووٹنگ نہ ہو سکی۔یاد رہے کہ غزہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شہادتوں کی تعداد میں بھی…

مودی سرکار کا اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاون، 141 ارکان اسمبلی معطل

نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے اپوزیشن کی آواز دبانے کےلیے 141 ارکان اسمبلی کو معطل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے 141 اپوزیشن ارکان کی لوک سبھا اور راجیہ…