بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 411 خبریں موجود ہیں

رفح: زمینی آپریشن کا خدشہ، امریکا نے اسرائیل کو بارودی مواد کی کھیپ کی ترسیل روک دی

واشنگٹن : رفح میں اسرائیل کے زمینی حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اسرائیل کو بارودی مواد کی کھیپ کی ترسیل روک دی۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ کھیپ…

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اور اسے سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارےمؤقف میں…

Amirca

غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات

قاہرہ : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مصری میڈیا کے مطابق مذاکرات کے لیے اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی…

Gaza

حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ: 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے کم 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے میتولا نامی شمالی قصبے میں ڈرون حملہ…

حماس کی تجاویز مسترد، اسرائیل کا رفح پر حملہ، بمباری میں 5 بچے شہید

غزہ:حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل نے رفح پر حملہ کر دیا، ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے غزہ جنگ…

Hamas

حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں پر بڑا حملہ کرتے ہوئے 3 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس نے کیرم شالوم کے قریب سرحد پر تعینات فوجیوں پر رفح سے راکٹ…

7 اکتوبر کے بعد پہلی بار امریکہ نے اسرائیل کواسلحہ کی ترسیل روک دی

واشنگٹن : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد پہلی بار امریکا نے ملک بھر میں مظاہروں کے بعد اسرائیل کو بھیجی جانے والی ہتھیاروں کی کھیپ روک دی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دو…

Amirca & Israeil

رفح پراسرائیلی حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے: عالمی ادارہ صحت

جینیوا: عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر اسرائیلی فوجی حملہ خون کی ہولی کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے جلد از جلد جنگ بندی کی جائے۔…

Rafha

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی جہاں 37 افراد ہلاک اور 70 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی جنوبی ریاست میں…

برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، حکمران جماعت کو شکست

لندن: برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے مطابق لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے…