بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 413 خبریں موجود ہیں

مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ

نئی دہلی :مودی سرکار کا آزادی صحافت پرایک اور وار ،بھارتی حکومت نے ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کو منظور کروانے کی تیاری کرلی۔ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کی منظوری کے بعد ہندوستان میں ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی سے اختیارات لے لئے…

چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 116 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے 2 شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد…

غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر آج پھرووٹنگ ہوگی

جینیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج پھر غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی اور امداد تک رسائی کیلئے قرارداد پرآج پھر ووٹنگ ہوگی۔خبروں کے مطابق سلامتی کونسل آج اس تجویز پر ووٹ دے سکتی ہے جس میں…

امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی

واشنگٹن :شمالی کوریا سے جنگ کے خطرے کے پیش نظر امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا کی بوسان بندرگاہ پر پہنچ گئی۔خبروں کے مطابق خطے میں امریکی جوہری آبدوز کی موجودگی پر شمالی کوریا نے برہمی کااظہار کیا ہے۔شمالی کوریا نے…

پہلے نامزد مسلم امریکی جج سے ٹرمپ کے سینیٹرز کا نفرت آمیز انٹرویو

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن کی وفاقی عدالت کے لیے پہلے پاکستانی مسلم جج عدیل منگی کی نامزدگی کی سینیٹ سے توثیق کے لیے ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے سینیٹرز نے بدتمیزی کی اور اسلام فوبک سوالات کی بچھاڑ کردی۔عالمی خبر رساں…

پہلے نامزد مسلم امریکی جج سے ٹرمپ کے سینیٹرز کا نفرت آمیز انٹرویو

امریکا میں کورونا پھر سے سر اُٹھانے لگا

کیلی فورنیا: امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اس نئی لہر نے مختلف ریاستوں کو کرسمس میں عوامی تقریبات کے پیش نظر پابندیوں سے متعلق غور کرنے پر مجبور کردیا…

امریکا میں کورونا پھر سے سر اُٹھانے لگا

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛61 ہلاک

طرابلس: لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 86 تارکین وطن لاپتا ہوگئے جن میں سے صرف 25 کو زندہ بچایا جاسکا جب کہ بقیہ کے زندہ ملنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔عالمی خبر ساں کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار…

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛61 ہلاک

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ

اسرائیلی طیاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہوئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شمالی…

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ

شیخ مشعل الاحمد نئے امیر کویت مقرر

کویت سٹی: کویتی کابینہ نے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا نیا امیر مقرر کردیا۔کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ملکی کابینہ نے شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج…

شیخ مشعل الاحمد نئے امیر کویت مقرر

کینیڈا : لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

اوٹاوا: کینیڈا کی جانب سے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے…