بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 411 خبریں موجود ہیں

او آئی سی کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

ریاض: غزہ کے بحران کے حل کیلئے او آئی سی کی طرف سے تشکیل کردہ عرب، اسلامی ممالک کی مشترکہ وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزرائے خارجہ اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کی، اردن…

OIC

رفح پراسرائیلی حملے تیز ، جنگ بندی مذاکرات کیلئے حماس کا وفد آج قاہرہ روانہ ہوگا

قطر: حماس کا وفد غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کے لیے آج قاہرہ کا دورہ کرے گا، وہیں اسرائیل نے رفح پر اسرائیلی حملے تیز کرنے شروع کردیے، رات گئے جاری فضائی حملوں میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں ادارے…

حماس نے سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردی

فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس نے سیز فائر کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ڈپٹی چیف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ حماس کو ہفتے کے روز…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر بائیڈن مباحثے کیلئے تیار

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ممکنہ مباحثے کیلئے تیار ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ممکنہ ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے لیے…

JoeBiden&DonaldTrump

برطانوی بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے

لندن : برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے، بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات پھر سے سرانجام دیں گے۔ شاہی محل بکنگھم پیلس نے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں بادشاہ چارلس…

Charles

امریکا دو ٹوک مؤقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پر حملے سے روکے: گوتریس

جینیوا:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں کسی بھی اسرائیلی فوجی کارروائی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے تباہ کن انسانی اثرات ہوں گے۔ قطری نشریاتی ادارے سے نشر ہونے والے…

Gotrace

غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے غزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی خاتون ترجمان نے غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں کی مخالفت…

Gaza

یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے: اسرائیلی وزیردفاع

یروشلم :اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے…

امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں

تل ابیب: امریکی یونیورسٹیز میں فلسطین کے حق میں جاری احتجاجی مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی چیخیں نکل گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تعلیمی اداروں…

غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پراقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک : غزہ کے النصر ہسپتال اور الشفا ہسپتال سے دو اجتماعی قبروں میں سے 300 سے زائد لاشیں برآمد ہونے کے بعد اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے…

Gaza