دلچسپ عجیب

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی، اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس

نائنویلز: ماہرین کے سامنے ایسا کیس پہلی بار سامنے آیا ہے جس میں چھینک روکنے پر ایک شخص کی سانس کی نالی ہی پھٹ گئی۔خبروں کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں ایک 30 سالہ ایک نامعلوم شخص کو…

امریکا: شوہر کو زبردستی کیک کھلانے پر بیوی جان گنوا بیٹھی

جنوبی کیرولینا:امریکا میں ایک شخص نے زبردستی کیک کھلانے پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کی رہائشی خاتون شیرون شوارٹز اپنے شوہر کو اپنے ہاتھ سے تیار کردہ کیک کھلانا چاہتی تھی۔خاتون…

11 سو روپے میں خریدا گیا گلدان 3 کروڑ روپے میں نیلام

ایسا حیرت انگیز واقعہ امریکا میں ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا۔جیسیکا وینیٹ نامی خاتون نے ریاست ورجینیا کی Hanover کاؤنٹی کی دکان سے 4 ڈالرز کا گلاس سے بنا گلدان خریدا تھا۔خاتون نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ…

آسٹریلیا؛ خاتون کو ہوٹل میں ہیئر ڈرائر کا استعمال مہنگا پڑ گیا

پرتھ: آسٹریلیا میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے ہیئر ڈرائر استعمال کرنے پر خاتون سے 1400 آسٹریلوی ڈالرز (تقریباً 2 لاکھ 63 ہزار روپے) جرمانہ وصول کیا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق آسٹریلوی خاتون نووٹیل پرتھ لینگلے کے کنگز پارک میں منسٹری…

خطرناک طوفان میں اڑ جانے والا 4 ماہ کا بچہ زندہ سلامت بچ گیا

ٹینسی: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جنوبی امریکہ میں خطرناک طوفان کے باعث اڑ جانے والا 4 ماہ کا بچہ زندہ سلامت بچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکہ کے شہر ٹینسی میں خوفناک طوفان اور گرد وغبار…

لائبریری کو 54 سال بعد کتاب واپس کر دی گئی

پینسلوینیا: امریکا کی ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 54 سال بعد واپس کر دی گئی۔امریکی ریاست پینسلوینیا میں قائم سیویکلے پبلک لائبریری نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ چانسے بریوسٹر ٹِنکر کی کلاسک کتاب بیوولف جنوی 1969 میں جاری…

دن کا وہ وقت جو دفتری کاموں کے لیے بدترین ہوتا ہے

دوپہر کے کھانے کے بعد آپ کو عجیب سستی اور غنودگی کا سامنا ہوتا ہے اور آنکھیں کھلی رکھنا مشکل ہو جاتا ہے؟اگر ہاں تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوتا بلکہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو…

لاکھوں ڈالر مالیت کی گمشدہ انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد

پیرس: فرانس کے ایک ہوٹل سے گم ہونے والی 8 لاکھ ڈالرز (22 کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ) مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی ویکیوم کلینر کے ایک تھیلے سے برآمد کرلی گئی۔ملائشیا سے تعلق راکھنے والی کاروباری خاتون نے پیرس…

40 میٹر بلندی سے چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ

ہرسٹاڈ: ناروے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے 40 میٹر سے زائد کی بلندی سے یخ ٹھنڈے پانی میں خطرناک چھلانگ (death dive) لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔موت کی چھلانگ یا death dive چھلانگ کی ایسی خطرناک…

خلائی اسٹیشن میں کھوجانے والا ’قیمتی‘ ٹماٹر 8 مہینے بعد مِل گیا

واشنگٹن: خلا میں اگائے گئے ٹماٹروں میں سے ایک 8 ماہ قبل کھو گیا تھا تاہم طویل تلاش کے بعد اب وہ مِل گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے عملے کے ارکان نے اسٹیشن سے لائیو…

خلائی اسٹیشن میں کھوجانے والا ’قیمتی‘ ٹماٹر 8 مہینے بعد مِل گیا