دلچسپ عجیب

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقات

کیلیفورنیا: دنیا کے سب سے طویل القامت اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد کیلیفورنیا میں دوبارہ ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی۔ جاری کی گئی…

Tall and short

تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائم

برلن: جرمنی میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم مارسل پال نے کھلونے کی چھوٹی سی گاڑی میں ترمیم کرکے اس میں تیز ترین سواری کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ خبروں کے مطابق مارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454…

کاسمیٹک سرجری کروانے والی خاتون کی اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش

استنبول: ترکی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد بغیر بِل کی ادائیگی کیے اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ خبروں کے مطابق یہ واقعہ ترکی…

Intertainment

امریکی لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 93 سال بعد واپس

اوہائیو: امریکا کی ایک لائبریری سے 93 برس قبل نکلوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر نیوآرک میں قائم لِکنگ کاؤنٹی لائبریری نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ہارٹ تھروبز نامی کتاب (جس میں ہزاروں…

American Library

برانڈڈ بیگز کی کاپی تیار کر کے فروخت کرنیوالی خاتون گرفتار

ٹوکیو: میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی 64 سالہ نامعلوم خاتون نے چند سال قبل شہر کے علاقے کاتسوشیکا میں اپنی چھوٹی سی بیگ کی دکان کھولی تھی جہاں وہ اپنے خود کے بنائے ہوئے بیگز فروخت…

پانی پر تیرتے دنیا کے پہلے فائر سٹیشن کا افتتاح

دبئی:دبئی جدت اور ترقی میں ایک بار پھر دنیا سے بازی لے گیا اور وہاں دنیا کے پہلے پانی پر تیرتے فائر سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدید سہولتوں سے آراستہ یہ فائر سٹیشن…

Fire station

پینکیکس کے عالمی دن پر امریکی تنظیم نے 2 ریکارڈز توڑ ڈالے

کنساس: امریکہ کے کنساس شہر نے پینکیک کے عالمی دن کے حوالے سے غیر سرکاری طور پر دو گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں لبرلز انٹرنیشنل پینکیک ڈے نے یہ دو ریکارڈ بنانے کا…

بچوں کی ’تاریخ پیدائش‘ نے شہری کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا

ابوظہبی:بچے ماں باپ کیلئے خوشی کا باعث ہوتے ہیں لیکن خوش قسمت شخص کے بچوں کی تاریخ پیدائش نے اسے راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے راجیو جو 10 سالوں سے متحدہ عرب امارات…

ونسٹن چرچل کے نقلی دانت 18 ہزار پاؤنڈ میں نیلام

لندن: سابق برطانوی وزیر اعظم سر ونسٹن چرچل کے سونے کے سانچے میں لگے نقلی دانت 18 ہزار برطانوی پاؤنڈ (63 لاکھ 43 ہزار پاکستانی روپے) میں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئے۔ اوپر کے چھ دانتوں کا یہ سیٹ اس طرح…

Winston Churchill

بندر کی ندی میں بچے سے شرارتیں کرتے تصویر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

لندن میں بہترین فوٹو گرافی کے عالمی مقابلے میں ندی میں بندر کی اپنے بچے کے ساتھ شرارتیں کرتی تصویر نے سال 2024 کی بہترین تصویر کا ایوارڈ جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن کے مقامی ہوٹل…

Sony World Photography Awards