دلچسپ عجیب

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

مفرور کینگرو نے پولیس اہلکار کو ’مکا‘ رسید کر دیا

اوٹاوا:کینیڈا میں مفرور کینگرو کو پولیس اہلکاروں نے کافی جدوجہد کے بعد پکڑ لیا۔غیر ملکی خبروں کے مطابق یہ کینگرو اوشاوا زو سے کیوبیک کے چڑیا گھر منتقلی کے دوران فرار ہوا تھا، پولیس اہلکاروں نے اسے ٹورنٹو سے کچھ…

سجاوٹ کے طور پر گھر میں رکھے ”بم“ نے ڈسپوزل اسکواڈ کو متحرک کردیا

ویلز: جیفری اور ان کی اہلیہ سیان ایڈورڈز نے 19ویں صدی کے ایک بم کو اپنے گھر کے لان میں سجاوٹ کے طور پر رکھا ہوا تھا جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ ان کے گھر پہنچ گیا۔ خبروں کے مطابق…

ویتنام کی 75 سالہ خاتون جو صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ

کوانگ بِن: ویتنام کی رہائشی ایک 75 سالہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ 50 سالوں سے صرف سافٹ ڈرنکس اور پانی پر زندہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ ویتنامی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 50…

ویتنام کی 75 سالہ خاتون جو صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ

70 سالہ خاتون کے ہاں ننھے جڑواں بچوں کی پیدائش

کمپالا: یوگنڈا کے دارالخلافہ کمپالا میں 29 نومبر کو 70 سالہ خاتون سفینا کے ہاں آئی وی ایف طریقہ علاج کے تحت جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سفینا ناموکوایاے ہاں پیدا ہونے والے…

Pregnant women 70 year old

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز باضابطہ طور پر دنیا کے سامنے پیش

دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز آئیکون آف دی سیز کو باضابطہ طور پر دنیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔رائل کیریبین نامی کمپنی کے 28 بحری جہازوں کے بیڑے میں آئیکون آف دی سیز کو شامل کر…

جنوبی کوریا میں لوگوں کے رشتے حکومت کرائے گی

جنوبی کوریا میں شرحِ پیدائش میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے رشتے کرانے کا انتظام شہری حکومت نے سنبھال لیا ہے۔خبروںکے مطابق سیونگنم شہر میں شہری حکومت کے زیر اہتمام بڑے پیمانے پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس…

خاتون نے غلطی سے لاکھوں روپے ٹپ میں دے دیئے

نیویارک:امریکی خاتون نے ریسٹورنٹ والوں کو ٹپ کی مد میں غلطی سے 20 لاکھ روپے دے دیئے۔ویرا کونر نامی خاتون نے ’سب وے‘ سے سینڈوچ آرڈر کیا تھا جب وہ اس کی ادائیگی کرنے لگیں تو حادثاتی طور پر 7…

ایک، ایک پتھر جوڑ کر 33 سال میں اپنے خوابوں کا محل تعمیر کیا

متعدد افراد اپنا محل بنانے کا خواب دیکھتے ہیں مگر خود اسے تعمیر کرنے کا حوصلہ کسی میں نہیں ہوتا۔مگر ایک شخص ایسا ہے جس نے اپنے خواب کو تعبیر دی اور 33 سال تک محنت کرکے اپنے ہاتھوں سے…

پھلوں کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی عجیب و غریب فیکٹری

ہیروشیما: لوہا بنانے والی ایک جاپانی مینوفیکچرنگ فیکٹری حال ہی میں اپنی عجیب و غریب نئی پروڈکٹ کےلیے وائرل ہوئی ہے جو کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنا رہی ہے۔ہیروشیما میں قائم آئرن فیکٹری Ikeda روایتی دھاتی مینوفیکچرنگ پلانٹ نہیں…

بابا وانگا کی 2024 کیلئے کی گئیں اہم پیشگوئیاں

معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا،انہوں نے گزشتہ سالوں کی طرح24 کے حوالے سے بھی مرنے سے قبل کچھ پیش گوئیاں کی تھیں ۔بابا وانگا کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ قدرت…