کاروبار

اس کیٹا گری میں 158 خبریں موجود ہیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ۔

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف…

یو اے ای کا 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ہفتے ایک سال کے لیے موخر ہونے کا امکان ہے۔

موخر ہونے پر یو اے ای کو ایک ارب ڈالر پر3 فیصد، ایک ارب ڈالر پر6.5 فیصد منافع ادا کیا جائے گا متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے ذمہ 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ہفتے ایک سال کے لیے…

حکومت پی آئی اے کی نجکاری کا شیڈول پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔

اسلام آباد: حکومت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (سفک) کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے اندر پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے میں ناکام رہی ہے، جو پی آئی اے کی نجکاری کیلیے انتہائی ضروری شرط…

بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باجود گردشی قرضہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں لگاتار اضافوں کے باجود توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ مسلسل اضافے کے ساتھ 5.73 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جو کہ دو ماہ قبل آئی ایم ایف کی جانب…

ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے رشوت وصولی کا انکشاف ہو گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے، ٹیکس وصولی کے نوٹسز جاری کرنے کا مقصد برآمد کنندہ گان کو…

ورلڈ اکنامک فورم :رواں برس عالمی معیشت کمزور اورسست روی کا شکار رہے گی۔

ورلڈ اکنامک فورم کے سروے کے مطابق تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک فریگمنٹیشن میں تیزی کے ساتھ عالمی معیشت سست روی کا شکار ہوجائے گی۔سروے میں 43 فیصد چیف اکانومسٹ 2024 میں…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں پھر سے اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 2075 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت اضافہ ہوا…

اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل انوائس کی شرط

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدوں کو لازمی قرار دیدیا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری…

ڈیجیٹل انوائس کا اطلاق فاسٹ موونگ کنزیومرز گڈز کی فروخت پر ہوگا

ہفتے کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے پر 100 انڈیکس نے کاروباری دن کا آغاز 400 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ کیا لیکن دن کا اختتام صرف 20 پوائنٹس کے اضافے پر ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کاروباری…

Pskistan Stock Exchange

2023 میں 8 لاکھ سے زائد افراد روزگار کیلیے وطن چھوڑ کربیرون ممالک منتقل ہو گئے۔

بیورو آف ایمی گریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے دوران 8 لاکھ 62625 شہریوں نے بیرون ملک روزگار کیلئے خود کو رجسٹر کرایا، جبکہ سال 2022 میں 8 لاکھ 32339 پاکستانی روزگار…