کاروبار

اس کیٹا گری میں 158 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف پر کام مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل رواں ماہ کے وسط تک بجٹ اہداف پر کام مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیا قرض پروگرام سائن کرنے کیلئے وزارت خزانہ نے…

IMF

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: رواں مال سال 24-2023 کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک کا مالیاتی خسارہ 4337 ارب روپے رہا، جبکہ اخراجات 9651 ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ابتدائی 9 ماہ میں…

ایف بی آر ’’تاجر دوست سکیم ‘‘ کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد: ایف بی آر تاجروں کیلئے متعارف کرائی’’تاجر دوست سکیم‘‘ کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق’’ تاجر دوست سکیم‘‘ میں تاجروں کی رجسٹریشن کی تعداد 200 سے بھی کم رہی جبکہ نوٹیفکیشن…

FBR

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہونے کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں ملک میں کل یکم مئی سے پیٹرولیم…

سوئی ناردرن کی لاہور ریجن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاری

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی انتظامیہ نے لاہور ریجن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ریجن کو لاہور ایسٹ اور لاہور ویسٹ میں تقسیم کیا جائے گا، دونوں ریجنز کے الگ…

Sui Northern Gas

وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام پر تبادلہ خیال

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کی عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دوبارہ منتخب ہونے کے بعد ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ پہلی ملاقات تھی، ان…

PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع

کراچی: پاکستان کی صف اول کی انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024 کی9ماہ کی مدت میں کارکردگی کے حوالے سے اپنے عزم اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارکیٹ میں اپنی برتری کو…

PSO

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: امریکی کرنسی کی روز بروز بڑھتی قیمت سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 7 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے…

وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی.

اسلام آباد: وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔ یوریا کھاد کی قیمت اور سپلائی کو مستحکم کرنے کے لیے وزارت صنعت و پیداوار کی فرٹیلائزر ریویو کمیٹی نے بڑا فیصلہ…

ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس میں پیرا پھیری کا سراغ لگا لیا اور ٹیکس میں ہیرا پھیری کے شبہے میں مذکورہ فرم کو انکم ٹیکس آڈٹ کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ ایف بی…

FBR