کاروبار

اس کیٹا گری میں 158 خبریں موجود ہیں

ایف بی آر:سرحد پار تجارت کو زیادہ موثر بنانے کے لیے قواعد میں ترمیم کر دی۔

ایف بی آر نے بین الاقوامی تجارت میں پاکستان کا حصہ حاصل کرنے اور علاقائی منڈیوں میں پاکستانی پیداوار کی فوری سپلائی کو یقینی بنانے کیلیے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ (ٹی آئی آر) رولز میں ترمیم کردی ہے تاکہ اس…

ہیم ٹیکسٹائل: پاکستان کا تیار کردہ بائیو انجینئرڈ فیبرک توجہ کا مرکزبن گیا۔

پاکستانی ٹیکسٹائل فرم کا ڈنمارک کی میٹریل سائنس کمپنی سے اشتراک کے بعد پاکستان میں مکئی اور گنے کے ویسٹ سے ماحول دوست یارن اور فیبرک کی تیاری کی گئی جس کا آزمائشی نمونہ پہلی مرتبہ ٹیکسٹائل کے عالمی میلے…

400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ: نگران حکومت

اسلام آباد: نگران حکومت نے اسٹاک ایکس چینج کے ذریعے تین سے پانچ سال کی مدت کے لیے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری…

دسمبر 2023 میں ترسیلات زر کی آمد میں 5.4فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2023 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.4 ارب ڈالر وطن بھیجے ہیں جو نومبر 2023 کے مقابلے میں 5.4فیصد زائد جبکہ دسمبر…

حکومتی اقدامات پاک افغان تجارتی تعطل کا سبب :جنید ماکڈا

کراچی: پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید ماکڈا نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات پاک افغان تجارتی تعطل کا سبب بن گئے۔پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید ماکڈا نے کہا…

پاکستان :عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں، میاں زاہد

کراچی: نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔ نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سال…

تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان:توانائی ماہرین

توانائی ماہرین کے مطابق کم طلب اور تیل کی زیادہ پیداوار کے باعث 2024 کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاں کمی کا امکان ہے۔توانائی ماہرین نے کہا کہ کمزور عالمی معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی…

وانائی ماہرین نے کہا کہ کمزور عالمی معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی انوینٹری کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث نومبر اور دسمبر میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔

آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ معاشی کامیابیوں کا تعین کریگا.

کراچی: پاکستان کا آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ معاشی کامیابیوں کا رخ کریگا۔2023 پاکستان کیلیے بدترین معاشی اتارو چڑھاﺅ کا سال رہا، سال کے آخر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 68,131ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھوا، ستمبر…

سونے کی قیمتوں میں عالمی و مقامی سطح پر نمایاں کمی دیکھی گئی۔

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 2047ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1900روپے کی کمی سے…

ایکسپورٹرز سے 243 فیصد زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے نے جمع کرادیا۔

اسلام آباد: تنخواہ دار طبقے نے ٹیکس ادا کرنے میں دولتمند ایکسپورٹرز کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 38…