کاروبار

اس کیٹا گری میں 158 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پاکستان کو ملنے والے قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو پہلے 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا،…

Euro Bond

اسٹاک ایکسچین: ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے اور آج 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔اچھے مالیاتی نتائج، شرح سود میں ممکنہ کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے میں…

گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عوام کی زندگی اجیرن

لاہور: گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی زندگیاں اجیرن بنا دیں، مزدور اور تاجر طبقے کے لیے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانا بھی مشکل ہوگیا۔عوامی نمائندوں کو ایوانوں میں بیٹھے دو…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا

کراچی:سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 205…

Stock Market

عوام کیلئے معمولی ریلیف، چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا

لاہور: چینی کی قیمتوں میں چند روز سے جاری اضافے کا سلسلہ تھم گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون مارکیٹ میں چینی کے نرخ 145 سے 150 روپے فی کلو تک ہیں جبکہ تھوک مارکیٹ میں چینی کا 50 کلو…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈ، انڈیکس بلند ترین سطح پر آ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان…

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی سے گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی دریافت سندھ کے شہر ڈھرکی سے ہوئی…

Oil & Gas

یوٹیلیٹی سٹورزپروزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد : یوٹیلیٹی سٹورزپررمضان پیکیج ختم، وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاءپر سبسڈی برقرار رہے گی، چینی،آٹا،گھی،دالوں اورچاول پربی آئی ایس پی صارفین کوسبسڈی ملے…

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات ورلڈ بینک ہیڈکوارٹر میں ہوئی جہاں…

سیمنٹ تھیلوں پر مینوفیکچرنگ، ایکسپائری تاریخیں لکھنا لازم

اسلام آباد: مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو سیمنٹ مینوفیکچررز کے لیے اپنے سیمنٹ کے تھیلوں پر ”مینوفیکچرنگ، پیکجنگ اور ایکسپائری“ تاریخوں کو بہتر انداز میں ظاہر…