ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 90 خبریں موجود ہیں

پائیدار بیٹریوں کو بہتر بنانے کے لیے نیا مواد دریافت

لیور پول: سائنس دانوں نے ایک ایسا ٹھوس مواد تیار کیا ہے جو لیتھیئم آئنز کو تیزی کے ساتھ آگے منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایسے لیتھیئم الیکٹرولائٹ ری چارج ایبل بیٹریوں کے لیے اہم پرزے ہوتے ہیں جو…

Battery

امریکی نجی کمپنی نے پہلی بار اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا

فلوریڈا: نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس…

روس، چین اور ایرانی ہیکرز کے اے آئی ٹولز کے استعمال کا انکشاف

نیویارک: مائیکر وسافٹ نے انکشاف کیا ہے کہ روس، چین اور ایران کے ہیکرز ان کے اوپن اے آئی کے ٹولز استعمال کر رہے ہیں تاکہ اپنے اہداف کو بہتر طریقے سے حاصل کر سکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

Microsoft

مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق

کینٹکی: ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے روسی کمپیوٹر سائنس…

Artificial intelligence

لاگت کی جلد وصولی کے لیے سولر پینل کے متعلق نیا خیال متعارف

لزبن: محققین نے قابلِ تجدید توانائی کا ایک نیا خیال متعارف کرایا ہے جو سولر پینلز پر آئی لاگت کی وصولی کے دورانیے کو پانچ سال سے کم عرصے تک محدود کر سکتا ہے۔ پرتگال میں قائم یونیورسٹی آف لسبوا…

Solar Panel

سائنس دانوں نے اڑنے والا سکّہ بنا لیا

وارسو: پولینڈ کی ایک سکّہ بنانے والی کمپنی نے کیمرون میں استعمال کیے جانے کے لیے دنیا کا پہلا اندھیرے میں چمکنے اور اڑنے والا سکّہ بنا لیا۔ مِنٹ آف پولینڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ سکّہ 198 گرام…

coin

یوٹیوب کی جانب سے صارفین کیلئے 2 نئے بہترین فیچرز متعارف

کیلیفورنیا:گوگل کی مقبول ترین سروس یوٹیوب نے اپنے صارفین کیلئے 2 نئے بہترین فیچرز متعارف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب انتظامیہ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے جن فیچر کا اضافہ کیا ان میں سے ایک…

You Tube

ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ ایپل انسائیڈر کے مطابق ایپل کی جانب سے متعارف کرائے…

Apple Iphone

گوگل اسسٹنٹ کا عہد اختتام پذیر، بارڈ کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا

گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ صارفین گوگل اسسٹنٹ کو بھی جلد الوداع کہہ دیں گے۔ گوگل بارڈ کا نام اب جیمنائی رکھ دیا…

Google

IOS 18، آئی فون تاریخ کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متوقع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مبینہ طور پر آئی فون کی تاریخ کی سب سے بڑی آئی او ایس اپ ڈیٹ متعارف کرانے جارہی ہے جس میں اے آئی پر مبنی فیچرز کی شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی کی…

آئی فون