اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1325 خبریں موجود ہیں

فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کی وجہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔پی سی بی اسپیشلسٹ سے کنسلٹ…

اقوام متحدہ: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ تیسری بار ملتوی

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں مسلسل تیسرے روز بھی ووٹنگ نہ ہو سکی۔یاد رہے کہ غزہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شہادتوں کی تعداد میں بھی…

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں…

لرنر پرمنٹ و ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، سٹی ٹریفک پولیس شیخوپورہ کے موبائل یونٹ کی ایس اے گارڈنز آمد

لاہور(سٹاف رپورٹر)تفصیل کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس شیخوپورہ کے موبائل یونٹ کا سکیورٹی ونگ کی دعوت پر ایس اے گارڈنز پہنچنے پر کرنل (ر) ارشد سعد بٹ نے استقبال کیا۔ موبائل یونٹ میں ٹریفک پولیس آفیسر محمد اشفاق نے موقع…

ICC ون ڈے رینکنگ میں بابر پھر پہلے نمبر پر آگئے

دبئی: پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم ICC ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پھر سے پہلے نمبر پر آگئے۔ ICC نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے…

مودی سرکار کا اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاون، 141 ارکان اسمبلی معطل

نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے اپوزیشن کی آواز دبانے کےلیے 141 ارکان اسمبلی کو معطل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے 141 اپوزیشن ارکان کی لوک سبھا اور راجیہ…

پاکستان بلاک پالیٹکس کے بجائے دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات پر یقین رکھتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان کے ساتھ خصوصی…

دورہ نیوزی لینڈ: ٹی 20 اسکواڈ میں کون کون شامل

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے 5 ٹی 20 میچوں کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرزکو شامل کیا گیا ہے۔تجربے کار وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان کو شامل کیا…

مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ

نئی دہلی :مودی سرکار کا آزادی صحافت پرایک اور وار ،بھارتی حکومت نے ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کو منظور کروانے کی تیاری کرلی۔ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کی منظوری کے بعد ہندوستان میں ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی سے اختیارات لے لئے…

عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراءشروع

راولپنڈی: عام انتخابات 8 فروری 2024 کےلیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کا اجراءشروع کر دیا گیا۔آئندہ انتخابات کےلیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی ور 14 صوبائی سیٹوں کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجراءشروع ہوگیا ہے جس سے انتخابی گہما گہمی…