اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1321 خبریں موجود ہیں

چیمپئنز ٹرافی2025، صرف پاکستان میں میچز کا پلان

کراچی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے صرف پاکستان میں ہی میچز کا پلان بنایا گیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد فروری ،مارچ میں ہونا ہے،اب تک صرف پاکستان میں ہی میچز کو ذہن میں رکھ کر پلان بنایا گیا…

چیمپئنز ٹرافی2025، صرف پاکستان میں میچز کا پلان

بابر اعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر

پرتھ: بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انھوں نے یہ رنز 49.08…

بابر اعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر

کینیڈا : لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

اوٹاوا: کینیڈا کی جانب سے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے…

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دیدی

تہران: ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ایرانی خبر وں کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو ہفتے کےروز ایران کے جنوب مشرقی صوبے میں پھانسی دی گئی۔ایرانی میڈیا کا بتانا…

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات فلسطینیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

کوالالمپور: پاکستان کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کرلی۔کوالالمپور میں ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔پاکستان کی جانب…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس…

پرتھ ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

پرتھ:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ہے اور پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 271 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔پاکستان ٹیم نے تیسرے…

لاہور ہائی کورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کر دیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ لاہور ہائی کورٹ نے 2753 ڈی آر اوز، آر اوز اور اے آر اوز کا کام…

عام انتخابات، سیاسی جماعتوں کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس میں فریق بننے کا اعلان کردیا ہے۔ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مسلم لیگ(ن) نے لاہور ہائی کورٹ…

عام انتخابات، سیاسی جماعتوں کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ